گھر بیٹھے اپنی بیماریوں سے متعلق ڈاکٹرز کی مفت رہنمائی حاصل کرنے کے لئے میڈی کال ہیلتھ سلوشنز گروپ جوائن کیجیے

Join MediCall Group

Calculating...

کیا آپ کو زکام ہے ؟

زکام کے ساتھ چھینکیں آ رہی ہیں ؟

کیا آپ کو بغیر بلغم کے خشک کھانسی ہے ؟

کیا گزشتہ تین دن سے جسم کا درجہ حرارت 100 ڈگری سے زیادہ ہے ؟

کیا آپ کا جسم درد کر رہا ؟

کیا آپ کا پیٹ خراب ہے ؟

کیا آپ کو سانس لینے میں مشکل پیش آ رہی ہے ؟

کیا آپ کی عمر 60 سال سے زائد ہے ؟

کیا آپ کو کوئی مرض طویل عرصے سے لاحق ہے جسکے لئے ادویات بھی لیتے رہے ہوں ؟

کیا آپ کسی ایسے شخص سے ملے ہیں جو کرونا کا مشتبہ یا کنفرم مریض ہو ؟

کیا آپ کے گھر کے نزدیک کرونا کا کوئی کیس رپورٹ ہوا ہے ؟